آپ تو صرف حکُم کرتے ہیں
سنگ مٹھی میں بول پڑتے ہیں تجھ سے ہی آب و دانہ لیتے ہیں تیرے سائل یہ سب پرندے ہیں منتظر آپکے قدم کے حضور میرے دل میں ہزار رستے ہیں ان سے غَم کہتے ہیں ، شُتَر اَپنا اُنکی فرقت میں پیڑ روتے ہیں جو سراقہ کو مل گئے کنگن یہ بھی میرے نبی […]