لُطفِ خیرالانام جب ہو گا
لُطفِ خیر الانام جب ہو گا یہ گدا عازِمِ عرب ہو گا آس میں بھی لگائے بیٹھا ہوں مرحمت اذنِ طیبہ کب ہو گا رو برو جب کہ جالیاں ہوں گی وقت دلکش بڑا عجب ہو گا اُن کی بس اک نظر کا ہو جانا مغفرت کا مری سبب ہو گا کامراں ہوگا بس وہی، […]