کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہارا

کتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذنِ حضوری کا مجھے بھی دیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامی اے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں لئے دل میں تمنائے زیارت ہوجائے کبھی خواب میں دیدار تمہارا واللیل جو زلفیں ہیں […]

کیوں اپنا حال زار میں ان سے کہوں نہیں

کیونکر ثنائے کعبۂ کعبہ کروں نہیں ملکر لگا یہ زائر شہر رسول سے ہجر دیار یار میں بلکل سکوں نہیں روئے نبی کو دیکھ کے شمس و قمر کہیں ہم پہ جمال غیر کا بالکل فسوں نہیں آنکھوں میں ان کا حسن ہو ہاتھوں میں جالیاں کاش آئے موت ماسوا شوق دروں نہیں مجھ کو […]

کفر کے قلعے گرانے آ گئے ہیں مصطفیٰ

ظلم دنیا سے مٹانے آ گئے ہیں مصطفیٰ گمرہی جگ سے مٹانے آ گئے ہیں مصطفیٰ رہ پہ گمراہوں کو لانے آ گئے ہیں مصطفیٰ بغض و نفرت کو مٹانے آ گئے ہیں پیار کے دیپک جلانے آ گئے ہیں مصطفیٰ مشرکوں کو دہر سے ناپید کرنے کے لیے دین کا ڈنکا بجانے آ گئے […]

بختِ خفتہ کے سبھی جڑ سے ہی کٹ جائیں درخت

یا خدا سر سے گناہوں کے یہ ہٹ جائیں درخت سر پٹک کر ہی ہاں رہ جائیں یہ طوفاں سارے نامِ سرکار کہیں لے کے جو ڈٹ جائیں درخت عشق و الفت کے سدا جھوکے لگیں گے ہر جا ان کی تعلیم کے گر چار سو بٹ جائیں درخت میں مسافر ہوں مدینہ کا دعا […]

نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تر

اس میں رسول پاک کا روضہ ہے خوب تر ہم عاصیوں کے واسطے دامان مصطفی بخشش عطا کرم کا سفینہ ہے خوب تر پا کے اشارہ چاند دو ٹکروں میں بٹ گیا محبوب کبریا کا کرشمہ ہے خوب تر دین نبی کے واسطے میدان جنگ میں میرے حسینؓ پاک کا سجدہ ہے خوب تر بارش […]

رسولِ ہاشمی کا جو بھی شیدا ہو نہیں سکتا

ہمارا اس سے ہر گز کوئی رشتہ ہو نہیں سکتا یہ باتیں روزِ روشن کی طرح ہیں آج بھی ظاہر جسے کر دے خدا اونچا وہ نیچا ہو نہیں سکتا سجائی جس نے چہرے پر نبئ پاک کی سُنت جہنم میں وہ جلنے والا چہرا ہو نہیں سکتا جو رہتا ہو ہمیشہ ہی خدا کی […]

اٹھانا ہے جو برکت زندگی بھر

اٹھانی ہے جو برکت زندگی بھر عمل میں برتو سنّت زندگی بھر بہ عشقِ جانِ رحمت زندگی بھر کروں گا دیں کی خدمت زندگی بھر مکرّر در مکرّر طیبہ تیری رہے گی دل میں حسرت زندگی بھر رکھے گی سینے میں قرآنِ اقدس میرے آقا کی امت زندگی بھر درود پاک کو رکھیے عمل میں […]

حبيب کبریا مجھکو مدینے میں بلا لیجیے

بلا کر اپنے پائے ناز میں مجھکو سلا لیجیے جدائی اب مدینے کی مجھے جینے نہیں دیتی مرے آقا مرے مولی مدینے میں بلا لیجیے مہینہ آنے والا ہے رجب کا بعد میں اس کے ابھی سے اپنے گھر میں محفل خواجہ سجا لیجیے وسیلہ مل ہی جائے گا نبی کے در پہ جانے کا […]

شاہ بطحا کی اگر چشم عنایت ہوگی

دور سر سے میرے ہر ایک مصیبت ہوگی مدحتِ سید ابرار جو عادت ہوگی نعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی مہتمم ہوگا خدا پاک مگر محشر میں میرے سرکار کے ہاتھوں میں قیادت ہوگی ہم سے پیاسوں کو پلائیں گے وہ جام کوثر حشر کی دھوپ میں جب پیاس کی شدت ہوگی ایک مدت […]

ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سے

ہو جائے میری حاضری طیبہ نصیب سے دیکھوں در رسول میں جا کر قریب سے کہتا ہے رات دن یہی بیمار مصطفی مجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنو کرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے جو نبی کا وہ کہتا […]