محبت سے سرشار ہو کر لکھی ہے
بصد شوق سنیے کہ نعتِ نبی ہے توجہ خصوصی جو اللہ کی ہے دیارِ نبی میں عجب دلکشی ہے ضیا گستری ہی ضیا گستری ہے وہ منظر ہے ہر سو کہ بس دیدنی ہے وہ ماحولِ روضہ میں خوشبو بسی ہے کوئی جیسے جنّت کی کھڑکی کھلی ہے یہ اعزاز و اکرامِ خاکِ مدینہ جبینِ […]