جلوہ فرما ہو اگر شاہِ اُمَم کی صورت
شکلِ انوار میں ڈھل جائے ظُلَم کی صورت مدحتِ قاسِمِ فردوسِ مسرّت کے طفیل ہم نے دیکھی ہی نہیں نارِ الم کی صورت از پئے عامِلِ تکرارِ درود و تسلیم ہو گئے سارے گنہ مَنفی بَلَم کی صورت شیشۂِ نعتِ مَہِ طیبہ ! توسل سے تِرے بانوئے معنی و اَلفاظ کی چمکی صورت ریزۂِ خوانِ […]