Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: نعتیہ اشعار

’’اتنی رحمت رضاؔ پہ کر لو‘‘

’’اتنی رحمت رضاؔ پہ کر لو‘‘

چشمِ عنایت گدا پہ کر لو آپ مرے ’’اعتبار‘‘ آقا ’’لا یقربہ البوار آقا‘‘

مئی 23, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’اتنی رحمت رضاؔ پہ کر لو‘‘
’’خلائق پر ہوئی روشن ازل سے یہ حقیقت ہے‘‘

’’خلائق پر ہوئی روشن ازل سے یہ حقیقت ہے‘‘

تمہاری ذات ہی تو باعثِ ایجادِ خلقت ہے تمہارے دم قدم سے ہی بہارِ باغِ جنت ہے ’’دو عالم پر تمہاری سلطنت ہے بادشاہت ہے‘‘

مئی 20, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’خلائق پر ہوئی روشن ازل سے یہ حقیقت ہے‘‘
’’تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے‘‘

’’تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے‘‘

نجم و قمر کے لب پر جاری یہ ہر گھڑی ہے طیبہ کے ذرّے ذرّے سے ہر سمت روشنی ہے ’’مرکز تجلیوں کا خاکِ درِ نبی ہے‘‘

مئی 20, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’تاروں کی انجمن میں یہ بات ہو رہی ہے‘‘
’’ترس کھاؤ مری تشنہ لبی پر‘‘

’’ترس کھاؤ مری تشنہ لبی پر‘‘

رحم فرماؤ مجھ پر شاہِ کوثر یہ بندہ طالبِ لطف و کرم ہے ’’مری پیاس اور اک جام! کم ہے‘‘

مئی 20, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’ترس کھاؤ مری تشنہ لبی پر‘‘
’’جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں ‘‘

’’جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں ‘‘

وہ بِن مانگے گدا کو نعمتِ عظمیٰ عطا کر دیں شہِ کوثر غم و آلام کو دل سے فنا کر دیں ’’نبی مختارِ کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کر دیں ‘‘

مئی 20, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں ‘‘
’’مفتیِ اعظم یکے از مردمانِ مصطفی‘‘

’’مفتیِ اعظم یکے از مردمانِ مصطفی‘‘

ہیں وہی سالارِ عالی، عاشقانِ مصطفی اُن سے جو پھر جائے اُس کی زندگی اچھی نہیں ’’اس رضائے مصطفی سے دشمنی اچھی نہیں ‘‘

مئی 20, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’مفتیِ اعظم یکے از مردمانِ مصطفی‘‘
’’میں تو ہوں بلبلِ بُستانِ مدینہ اخترؔ ‘‘

’’میں تو ہوں بلبلِ بُستانِ مدینہ اخترؔ ‘‘

زینتِ شمعِ شبستانِ مدینہ اخترؔ شوق ہیں شاہِ مدینہ کی صفت آرائی کے ’’حوصلے مجھ کو نہیں قافیہ آرائی کے‘‘

مئی 19, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’میں تو ہوں بلبلِ بُستانِ مدینہ اخترؔ ‘‘
’’کس کو سنائیے گا یہاں غم کی داستاں ‘‘

’’کس کو سنائیے گا یہاں غم کی داستاں ‘‘

ہے کون جو کرے گا مداوائے غم یہاں جتنے تھے سب رفیق ہمارے، بدل گئے ’’جو غم میں ساتھ دیتے وہ سارے بدل گئے‘‘

مئی 19, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’کس کو سنائیے گا یہاں غم کی داستاں ‘‘
’’اخترِ خستہ طیبہ کو سب چلے تم بھی اب چلو‘‘

’’اخترِ خستہ طیبہ کو سب چلے تم بھی اب چلو‘‘

راہِ طیبہ کی طرف چلتے ہوئے پھولو پھلو کیف میں جھومتے رہو اوج پہ پہنچا بخت ہے ’’جذب سے دل کے کام لو اُٹھو کہ وقتِ رفت ہے‘‘

مئی 19, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’اخترِ خستہ طیبہ کو سب چلے تم بھی اب چلو‘‘
’’پی کے جو مست ہو گیا بادۂ عشقِ مصطفا‘‘

’’پی کے جو مست ہو گیا بادۂ عشقِ مصطفا‘‘

ہر ایک سے بلند تر رتبہ اُسے تو مِل گیا حاصل اُسے بقا ہوئی اُلفت میں جو فنا ہوا ’’اُس کی خدائی ہو گئی اور وہ خدا کا ہو گیا‘‘

مئی 19, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’پی کے جو مست ہو گیا بادۂ عشقِ مصطفا‘‘

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404