Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: نعتیہ اشعار

آپ جیسا حسیں نہیں کوئی

آپ جیسا حسیں نہیں کوئی

دلرُبا دل نشیں نہیں کوئی آپ کے ماسوا حبیبِ خدا کوئی ہرگز نہیں، نہیں کوئی

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ جیسا حسیں نہیں کوئی
آپ ہیں خیر البشر خیر الوریٰ میرے نبی

آپ ہیں خیر البشر خیر الوریٰ میرے نبی

آپ ہیں شمس الضحیٰ بدرالدجیٰ میرے نبی آپ کے فیضان سے زندہ و تابندہ ظفرؔ دم بہ دم ہر دم پکارے ہے سدا میرے نبی

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ ہیں خیر البشر خیر الوریٰ میرے نبی
درِ سرکار پر جائیں، سکوں پائیں اماں پائیں

درِ سرکار پر جائیں، سکوں پائیں اماں پائیں

دوامی سرخوشی پائیں فلاحِ دوجہاں پائیں درِ سرکار پر عشاق کو کیا کیا نہیں ملتا وفورِ عشق و مستی اور سرورِ قلب و جاں پائیں

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on درِ سرکار پر جائیں، سکوں پائیں اماں پائیں
سرِافلاک تھی سرکار کی جب آمد آمد

سرِافلاک تھی سرکار کی جب آمد آمد

زمانے سرنگوں تھے اور گزرتا وقت جامد ثناؤں کی درُودوں کی دما دم گونج ہر سُو وہاں جلوہ نما تھے با خُدا محمود حامد

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سرِافلاک تھی سرکار کی جب آمد آمد
سگِ در ہوں درِ سرکار کا مَیں

سگِ در ہوں درِ سرکار کا مَیں

سگِ در آپ کے دربار کا مَیں سگِ دُنیا ظفرؔ ہرگز نہیں ہوں سگِ در ہوں خدا کے یار کا مَیں

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سگِ در ہوں درِ سرکار کا مَیں
مرے دل میں مری سرکار کی بس یاد بستی ہے

مرے دل میں مری سرکار کی بس یاد بستی ہے

قلوبِ عاشقاں پر آپ کی رحمت برستی ہے زمانے فیض یاب اُن سے، کرم اُن کا جہانوں پر خدا کی بھی ہے جو ممدوح، مرے آقا کی ہستی ہے

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے دل میں مری سرکار کی بس یاد بستی ہے
مرے مولا مجھے دل شاد رکھنا

مرے مولا مجھے دل شاد رکھنا

محبت کا جہاں آباد رکھنا مرے لب پر سدا اللہ اکبر مرے دل میں نبی کی یاد رکھنا

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے مولا مجھے دل شاد رکھنا
مرے پیشِ نظر طیبہ نگر ہے

مرے پیشِ نظر طیبہ نگر ہے

محبت کا جہاں پیشِ نظر ہے سفر جس کی ہو منزل شہر آقا سفر وہ ہی وسیلۂ ظفرؔ ہے

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مرے پیشِ نظر طیبہ نگر ہے
کروں ذکر اُن کی عظمت کا، مری اوقات ہی کیا ہے

کروں ذکر اُن کی عظمت کا، مری اوقات ہی کیا ہے

بھروں دم اُن کی چاہت کا، مری اوقات ہی کیا ہے کروں دعویٰ محبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے میں اُن سے اپنی نسبت کا، مری اوقات ہی کیا ہے

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کروں ذکر اُن کی عظمت کا، مری اوقات ہی کیا ہے
آپ سے لو لگائے رہتے ہیں

آپ سے لو لگائے رہتے ہیں

اپنی ہستی مٹائے رہتے ہیں ایسے عشاق ہیں جو مستی میں دل مدینہ بنائے رہتے ہیں

نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ سے لو لگائے رہتے ہیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404