میری قسمت کا تھا رنگ کالا بہت
نامِ احمد نے اس کو اجالا بہت پیٹ بھر کے پیا صفہ والوں نے سب ہو گیا دودھ کا ایک پیالہ بہت منتشر ہو رہی تھی میری زندگی ذکرِ سرور نے مجھ کو سنبھالا بہت ہم پہ شاہِ امم کے سبب سے ہوئی مہرباں رحمتِ حق تعالیٰ بہت دل کا یثرب مدینہ سا بن جاتا […]