میں مدینے اگر نہیں جاتا
بخت میرا سنور نہیں جاتا نامِ احمد کی خیر و برکت ہے ڈالیوں سے ثمر نہیں جاتا نعتِ سرکار لکھوں گا جب تک عمر کا جام بھر نہیں جاتا جو بھی ان کی گلی کا منگتا ہے مانگنے در بدر نہیں جاتا بھول بیٹھا ہوں لذت دنیا اب میرا دھیان ادھر نہیں جاتا جب سے […]