مجھ کو ہر شعر پہ ملتی ہے کرم کی خیرات
میری ہر نعت میں اک لطف نیا ہوتا ہے
معلیٰ
میری ہر نعت میں اک لطف نیا ہوتا ہے
کس سے حق نعتِ پیمبر کا ادا ہوتا ہے
مداحِ مصطفیٰ کا لقب مل گیا مجھے
مجھ سے بے مایہ کو توفیقِ ثنا دیتے ہیں
دلوں کی دھڑکنوں کو جو شعورِ ترجمانی دے
بصد تنوع مہکتے آئے عطا کے موسم طلوعِ صبحِ جمالِ مدحت کی تازگی سے بکھرتے جائیں گے ابتلا و بلا کے موسم کمال پروَر ہے کوئے جاناں کی موجِ نکہت جمال افزا ہیں قریۂ دلرُبا کے موسم صراطِ جاوءک پر شفاعت نے جب سنبھالا تو کون جانے کدھر گئے پھر خطا کے موسم تمہاری خاطر […]
کیوں زباں کوئی بے ہنر کھولے
للہِ الحمد ، کہ بکھرا نہیں شیرازۂ دل موسمِ مدحِ پیمبر کی نمو کاری سے صحنِ احساس میں کِھلتا ہے گُلِ تازۂ دل یادِ سرکار چلی آتی ہے ہر سانس کے ساتھ مَیں مقفل نہیں کرتا کبھی دروازۂ دل توشۂ شہرِ کرم بار ہے خاکِ اطہر ہے یہی کحلِ بصر اور یہی غازۂ دل نقش […]
یہاں کی رُت جمالی ہے ، نگاہیں خَم ، مژہ پُر نَم مچل لیں روضۂ جنت میں آنکھیں اور حرفِ لب یہاں سے آگے جالی ہے ، نگاہیں خَم ، مژہ پُر نَم الگ انداز ہے زائر کی حیرت کا ، عقیدت کا عجب تیرا سوالی ہے ، نگاہیں خَم ، مژہ پُر نَم کوئی […]
ساری تعریفیں ہیں بس شایانِ ربُ العالمین ہر طرف ہے اُس کی قدرت کا کرشمہ آشکار ہر جگہ ہے جلوۂ تابانِ ربُ العالمین ہے کشادہ سب کی خاطر اُس کا دربارِ کرم عام ہے سب کے لیے فیضانِ ربُ العالمین سر وہی ہے جس میں ہو سودا خدائے پاک کا دل وہی ہے جس میں […]