شاعرِ کرب آنس معین کا والدین کے نام آخری خط

Last Letter Of Aanis Moeen . Dated : 4th Feb , 1986. زندگی سے زیادہ عزیز امی اور پیارے ابو جان خدا آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے میری اس حرکت کی سوائے اس کے اور کوئی وجہ نہیں کہ میں زندگی کی یکسانیت سے اکتا گیا ہوں ۔کتابِ زیست کا جو صفحہ الٹتا […]

بیٹی کے نام خط (۱ )

جان سے پیاری بیٹی السلام علیکم میری پیاری بیٹی دنیا عجائب خانہ ہے ۔ اور اس عجائب خانے کی عجیب بات یہ ہے کہ تمھاری ماں ہو کر مجھے کچھ باتیں تم سے اس خط کے ذریعے کرنی پڑ رہی ہیں ۔ زندگی ایسے موڑ پہ ہے میری جان جہاں ایک ماں عجیب بے بسی […]

بیٹی کے نام خط ( ۳ )

پیاری بیٹی السلام علیکم اللہ ہمیشہ تم پہ اپنا فضل کرے ۔ امید ہے خیریت سے ہوگی ۔ میری بچی ! زندگی میں وہ مقام آ ہی گیا جس کے لیے میں سوچا کرتی تھی کہ آخر کیسا ہوگا وہ مقام جب اپنی اولاد آپکو کٹہرے میں کھڑا کر کے آپ سے آپکی تربیت کے […]

خط بنام دختر ( ۲)

جان سے پیاری السلام علیکم اب کے خط لکھنے میں تاخیر ہو گئی ۔ سردیوں کی آمد آمد ہے اور تم تو جانتی ہو اس موسم کے آغاز کے ساتھ ہی متعدد بیماریاں مجھے گھیر لیتی ہیں ۔ لیکن یقین مانو دل ہمہ وقت تم میں ہی اٹکا رہتا ہے ۔ میری بچی مجھے اس […]

پیاری اماں کے لیے خط (۱)

پیاری اماں السلام علیکم اماں ! آپ نے میری خیریت پوچھی تھی اور اس خیریت کے جواب میں میرا دل چاہتا ہے کہ بس کچھ دیر کے لیے اڑ کر آپکے پاس آجاؤں اور آپ مجھے اپنی آغوش میں چھپا لیں ۔ اماں ! مجھے لگتا ہے آپ بہت ظالم ماں ہیں ۔ جیسے ہی […]

خط بنام سہیلی

سہیلی آداب عرض ہے ۔ بعد از آداب اپنی خیریت کی اطلاع دینا مقصود تھی ۔ لیکن تمھارا سابقہ ریکارڈ مدنظر رکھتے ہوئے اس بار تمھیں اپنا حال احوال نہ بتانے کا قصد کیا ہے ۔ پچھلے خط کے وہ صفحات جن کا طعنہ دیتے ہوئے تم نے مجھ سے کہا تھا کہ مجھے اتنی […]