چونکا دینے والے لہجے کے شاعر آنِس معین کے ادبی سفر کی داستان

عہدِ جدید کا ، ارسطو ، سقراط ، شیکسپیئر اور مصطفی زیدی اور شکیب جلالی کا معاصر چونکا دینے والے لہجے کے شاعر آنِس معین کے ادبی سفر کی داستان ———- آج آنِس معین اور ان کی شاعری کا ذکر کرتے ہیں۔ آنس معین کی کہانی بڑی درد ناک ہے۔ یہ وہ شاعر ہیں جو […]

فخرِعلیگڑھ مسلم یونیورسٹی , سید فخرالدین بَلے علیگ

"سَیّد فخرالدین بَلّے کی شعری کائنات” سید فخر الدین بلے – ایک آدرش ، ایک انجمن۔ اعلی ٰپائے کی خوبصورت ای۔ بُک ہے۔ جو ہند و پاک کےنامور ادیبوں ، شاعروں اور نقادوں کی , مشاہیر ادب کی شاہکار نگارشات کا مجموعہ ہے۔ یہ الیکٹرانک کتاب اولڈ بوائز ایسوسی ایشن مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے […]

آنس معین ، آنے والی صد ی کا توانا شاعر

یہ میری کم نصیبی ہے کہ مجھے آنس معین سے بالمشافہ ملاقات کا شرف حاصل نہ ہو سکا ۔ وہ اتنی جلدی سب سے روٹھ کر چلا جائے گا ۔ایسا کبھی سوچا ہی نہیں تھا۔ اس کی پہلی غزل ہی اس کی شناخت بن کر میرے سامنے آئی ۔ ———- وہ میرے حال پہ رویا […]

کتاب کا مقدمہ ” ہم سید فخرالدین بلے کے قرض دار ہیں”۔

کتاب: سید فخرالدین بلے ۔ ایک آدرش ، ایک انجمن کتاب کا مقدمہ ” ہم سید فخرالدین بلے کے قرض دار ہیں”۔ مقدمہ نگار: ڈاکٹروفا یزدان منش ‏، شعبہء اردو، یونیورسٹی آف تہران ———- زبان ِاردو مسلمانوں کی برصغیر میں آمد سے وجود میں آئی اورصدیوں کا شعری اور نثری سفر طے کرکے ارتقائی منازل […]

سید فخرالدین بلے , ایک منفرد تخلیقی شخصیت

سید فخرالدین بلے ولادت : 15۔دسمبر1930.(ہاپوڑ)میرٹھ ,وفات : 28۔جنوری2004(ملتان)پنجاب مصورانہ شاہکار : آکاش مغل ———- کچھ لوگ بڑے پیدا ہوتے ہیں ۔کچھ لوگ اتفاقات سے بڑے ہوجاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی محنت و ذہانت سے بڑے بنتے ہیں۔ ان میں سے کوئی ایک سبب ہی کسی کوبڑابنانے کےلئے کافی ہوتاہے لیکن جہاں ان تینوں […]

پروفیسر جلیل عالی : فن، شخصیت اور خدمات ماہ و سال کے آئینے میں

محترم جلیل عالی کا شمار پاکستان کے معروف شعراء اور ادباء میں ہوتا ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ جہاں جہاں اردو بولی ، پڑھی اور سمجھی جاتی ہے ، وہاں وہاں ان کی شہرت و مقبولیت کی خوشبو پہنچ چکی ہے ۔ وہ محض جدید لہجے کے شاعر نہیں ، […]

بھارت میں آنِس معین شناسی, رفتار اور معیار ایک جائزہ

میری قامت سے ڈر نہ جائیں لوگ میں ہوں سورج مجھے دِیا لکھنا بھارت میں آنِس معین شناسی ولادت: لاہور.29.نومبر.1960 وفات: ملتان.5.فروری.1986 ———- آنس معین بلاشبہ جدید اردو شاعری کا ایک معتبر حوالہ ہی نہیں بلکہ ایک روشن اور زندہ روایت کا بھی نام ہے۔ آنِس معین اردو کی شعری روایت میں ایک ایسا خوبصورت […]

نعت (Naat)، آدابِ نعت اور لوازماتِ نعت

الف: نعت (Naat)کی تعریف- لغوی اور اصطلاحی مفہوم نعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی وصف و خوبی اور تعریف و توصیف کے ہیں۔ لیکن عُرفِ عام میں نعت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی ثناوستایش اور تعریف و توصیف بیان کرنے والی منظومات کو کہا جاتا ہے۔ یوں تو نعت […]

منٹو اور اکیسویں صدی کا افسانہ نگار

کسی بھی ادارے کی ترقی کے لئے نظم و نسق ،انتظام اور انتظامیہ نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے ادارہ ادب بھی اس اصول سے خارج نہیں ہمارے ہاں موجودہ صدی میں یہ بات اب عام مشاہدہ میں ہے کہ نسل نو کتاب بینی سے جی چراتی اور دور بھاگتی ہے نتیجتا مطالعے کی کمی […]

میاں محمد بخش (1830 تا 1907)

میاں محمد بخش ، کلام اور آسان تفہیم پنجابی زبان کے مقبول شاعر میاں محمد بخشؒ کی ولادت کھڑی کے گاؤں گوجر پِنڈ میر پور آزاد کشمیر میں  ہوئی. میاں محمد بخش کا تعلق گجر برادری سے تھا، آپ کا نسب فاروق اعظمؓ سے جا ملتا ہے. میاں محمد بخش کے والد میاں شمس الدین […]