کہانی بحرین کی

مشاعرہ تو دلِ ناتواں نے خوب کِیا   محبت حق نہیں احسان ھوتا ھے۔ یہ ریشم سی ملائم بات سمجھ آجائے تو شب و روز سہل ھوجائیں۔ ھم پڑھنے تو مشاعرہ گئے تھے مگر اھلِ بحرین نے ایسی فراخ دلی اور وسیع القلبی سے ھم پر محبت کے احسانات کیے کہ دھیان کی راھگزاروں پر […]

داستانِ پُراسرار: گوروں کے دیس کے مُشاعرے

صاحبو ! انور مقصُود کے تحریر کردہ مزاحیہ ڈرامہ "ھاف پلیٹ” میں مُعین اختر نے شاعر کا لافانی کردار ادا کیا، خالدہ ریاست شاعر کی بیگم بنیں اور جمشید انصاری نے مُنحنی شاعر کے مُنحنی شاعر فرزند کا کردار نبھایا۔ ایک منظر میں مُعین اپنی ضخیم بیاض پر جُھکے فکرِ سخن میں محو ھیں کہ […]

سفر (حصہ دوم)

حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں حصہ اول بے چینی انتشار اور کشمکش نے اندر کہیں انگڑائی لے لی تھی ۔ کہیں آبادی کے آثار شروع ہوئے ۔ ہم ابھی تک اسی ذیلی سڑک پہ رواں تھے ۔ چند دکانیں ، چند گاڑیاں چند بورڈز لگے دیکھ کر گاڑی روک دی گئی ۔ […]

پکارا ہم نے جو ” اُن ” کو

جنوبی ایشیاء کے ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی خواتین کی زبانیں میزائل بن کے گولے داغنے لگ گئیں ـ کہیں شریعت کے مسائل پہ بات ہوئی ‘ کہیں اس بحث کو ناز و ادا کے زمرے میں گردانا گیا تو کہیں خواتین مساوات کا ڈھنڈورا پیٹتی دکھائی دیں ـ پوری دنیا کے مسائل الگ […]

انہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد

 مجھے لگتا ہے پاکستان میں سیاست ‘ مذہب یا کسی بھی اختلافی موضوع پہ بات کرنا فقط خود کو ذلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اور پھر میں اس بات پہ یقین  رکھتی ہوں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے ایک ڈیوٹی جو ہماری ہے ہی نہیں ہم خواہ مخواہ خود کو اسکا ماہر کیوں […]

کردار

انسانی زندگی کو سمجھنا مشکل کام ھے اور انسانوں کی نفسیات سمجھنا اس سے بھی مشکل ۔۔۔۔ ہر انسان نہ تو مکمل برا ہوتا ہے نا ہی مکمل اچھا ۔۔۔ بس اپنی زندگی کے کچھ پہلوؤں میں وہ مختلف کردار نبھاتا ہے ۔۔ اور ضروری نہیں کہ ہر کردار شاہکار قرار پائے ۔۔ کچھ کرداروں […]

مُشتاق احمد یوسفی سے مُلاقات: ایک دیرینہ خواب کی تعبیر

مُشتاق احمد یوسفی سے مُلاقات: ایک دیرینہ خواب کی تعبیر "ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ھمیں ملی۔ آدھ پون گھنٹے کی گفتگُو کے بعد کہنے لگی کہ یُوسفی صاحب ! بات چیت میں تو آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ھیں مگر تحریر میں بالکل لُچّے لگتے ھیں”۔ (مُشتاق احمد یوسفی) ???????????? صاحبو ! […]

رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی

جانے وہ کونسے لوگ ہوتے ہونگے جو انداز رندانہ بھی اس طور اپناتے ہونگے کہ جنت ہاتھ سے نہ جانے پائے ـ ہمارے معاملے میں حالات و واقعات بالکل مختلف ہیں ـ اپنے ارد گرد نگاہ دوڑائیں تو کیسی کیسی نابغہ روزگار شخصیات موجود ہیں ـ لیکن مجال ہے کسی سے کوئی فیض پا لیں […]

یمین و یسار

دنیا کی حقیقت جوں جوں آشکار ہوتی جاتی توں توں دنیا کی وقعت انسان کی نظروں میں کم ہوتی جاتی ہے کبھی کبھی بیٹھے بٹھائے چلتے پھرتے اچانک اداسی آپکو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے عجیب ڈپریشن طاری ہو جاتا ہے .. ہم زندگی میں کسی مقصد کسی خوہش کے حصول کے لیے جیتے […]

بیٹی کے نام خط (۱ )

جان سے پیاری بیٹی السلام علیکم میری پیاری بیٹی دنیا عجائب خانہ ہے ۔ اور اس عجائب خانے کی عجیب بات یہ ہے کہ تمھاری ماں ہو کر مجھے کچھ باتیں تم سے اس خط کے ذریعے کرنی پڑ رہی ہیں ۔ زندگی ایسے موڑ پہ ہے میری جان جہاں ایک ماں عجیب بے بسی […]