کسی بھی عشق کو ہم حرزِ جاں بنا نہ سکے
انا کا بوجھ تھا اتنا کہ کچھ اٹھا نہ سکے فصیلیں ساری گرا دیں جو درمیان میں تھیں دلوں کے بیچ کی دیوار ہی گرا نہ سکے ہزار حرفِ خوش آہنگ تھے بہم لیکن مزاجِ کلک کی تلخی کبھی چھپا نہ سکے سبھی کے غم کئے تصویر ہم نے شعروں میں کسی کے غم کا […]