(بحضور امامِ حسن مجتبیٰؓ) دیں کو بچانا اور صلح جس کا کام ہے

بحضور امامِ حسن مجتبیٰؓ دیں کو بچانا اور صلح جس کا کام ہے مدحت میں اس کی رہنا مرا صبح و شام ہے سب مومنوں کا سچا وہی تو امام ہے صورت میں کیا حسین حسن اس کا نام ہے

عورت کا مقام ، قرآن و احادیث اور اسوۂ خدیجۃ الکبریٰ کے آئینے میں

عورتوں کو دی ہے عزت مذہب ِ اسلام نے اُسوہء خدیجۃ الکُبریٰ ہے سب کے سامنے کیا بتائیں آپ کو ہم ،کیا ہے عورت کا مقام یہ بھی بتلایا ہے ہم کو ،اُن کی صبح و شام نے —— یہ ہیں شہزادی عرب کی، اور وہ دُرّ ِ یتیم جس حوالے سے بھی دیکھو ،دونوں […]

قصیدہ در مدح امام علی رضا ابن موسی ع

قصیدہ در مدح امام ہشتم علی رضا ابن موسی کاظم مدفون در مشہد۔ ایران اس قصیدے کا سہرا بہت پیارے شاعر توقیر تقی کے سر جاتا ہے جنہوں نے عہد حاضر کے بین الاقوامی شہرت کے حامل قادرالکلام اور ممتاز شاعر برادر محترم سرکار جناب جاوید صبا صاحب کو اس صنف سخن کی طرف مائل […]