Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاج

میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاج

تم ہر اک شخص کے سینے میں مرا دل رکھ دو

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں محبت ہوں، مجھے آتا ہے نفرت کا علاج
نہ جانے کون سی مٹی میں جا کے جذب ہوا

نہ جانے کون سی مٹی میں جا کے جذب ہوا

ہمارے قطرۂ خوں کا حساب تک نہ ملا

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہ جانے کون سی مٹی میں جا کے جذب ہوا
پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں

پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں

وقت کی صلیبوں پر خوں ہوا ہزاروں کا

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں
ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت

ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت

اس نے بخشی ہم کو تنہائی بہت دستکوں کا کیا، بھروسہ کیجئے دستکیں ہوتی ہیں ہرجائی بہت

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت
تھک کر بیٹھا کہاں مسافر ، راہ میں ہمت ہار گیا

تھک کر بیٹھا کہاں مسافر ، راہ میں ہمت ہار گیا

ناداں اتنا جان نہ پایا منزل تھی دو گام کے بعد

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تھک کر بیٹھا کہاں مسافر ، راہ میں ہمت ہار گیا
میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے

میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے

مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے
الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے

الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے

یہ وہ اڑتے ہوئے بادل ہیں جو سایا نہیں کرتے

جنوری 27, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے
عزمِ خودی سلامت ، مشکل بھی کوئی شے ہے

عزمِ خودی سلامت ، مشکل بھی کوئی شے ہے

اکثر ہوئی مشیت مجبور آدمی سے

جنوری 27, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عزمِ خودی سلامت ، مشکل بھی کوئی شے ہے
یا تیغ کے نیچے یا سرِ دار کیا جائے

یا تیغ کے نیچے یا سرِ دار کیا جائے

حق ، حق ہے تو ہر حال میں اظہار کیا جائے

جنوری 27, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یا تیغ کے نیچے یا سرِ دار کیا جائے
نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم

نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم

ہم تو وہ کونپل ہیں جو پتھر سے نکلے ہیں

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404