Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے

جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے

ہم کو ہمارے دیدۂ بینا سے کیا ملا

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے
ہجرت کی منزلوں میں ہر اک خاندان کی

ہجرت کی منزلوں میں ہر اک خاندان کی

اک نسل مطمئن ہے مگر اک اداس ہے

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہجرت کی منزلوں میں ہر اک خاندان کی
گزرا جو پاس سے تو کلی دل کی کِھل گئی

گزرا جو پاس سے تو کلی دل کی کِھل گئی

میرے لیے تو بادِ صبا ہو گیا وہ شخص

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گزرا جو پاس سے تو کلی دل کی کِھل گئی
کیسے ترسیلِ سخن کی کوئی صورت نکلے

کیسے ترسیلِ سخن کی کوئی صورت نکلے

یہ زباں میری نہیں ہے نہ یہ لہجہ میرا

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیسے ترسیلِ سخن کی کوئی صورت نکلے
کیا شامِ آرزو سے مبارکؔ کریں امید

کیا شامِ آرزو سے مبارکؔ کریں امید

ہم کو بہارِ صبحِ تمنا سے کیا ملا

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیا شامِ آرزو سے مبارکؔ کریں امید
بدن سے لپٹے رہے بے زمینوں کے عذاب

بدن سے لپٹے رہے بے زمینوں کے عذاب

تلاشِ رزق کی خاطر جدھر جدھر بھی گئے

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بدن سے لپٹے رہے بے زمینوں کے عذاب
یہ جان کر کہ محبت نہیں مروّت ہے

یہ جان کر کہ محبت نہیں مروّت ہے

ہم التفاتِ دلِ دوستاں سے دور رہے

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ جان کر کہ محبت نہیں مروّت ہے
کیوں میری جڑیں جا کے زمیں سے نہیں ملتیں

کیوں میری جڑیں جا کے زمیں سے نہیں ملتیں

گملے کی طرح صحن میں رکھا ہوا کیوں ہوں؟

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیوں میری جڑیں جا کے زمیں سے نہیں ملتیں
شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن

شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن

” میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں ”

جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شہریت کھو چکا تیری مگر اے ارضِ وطن
غمِ فراق بھی ہے اور سکونِ قلب بھی ہے

غمِ فراق بھی ہے اور سکونِ قلب بھی ہے

جُدا ہوا ہے کوئی جیسے عمر بھر کے لیے

جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غمِ فراق بھی ہے اور سکونِ قلب بھی ہے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404