نئی صبح چاہتے ہیں نئی شام چاہتے ہیں

جو یہ روز و شب بدل دے وہ نظام چاہتے ہیں وہی شاہ چاہتے ہیں جو غلام چاہتے ہیں کوئی چاہتا ہی کب ہے جو عوام چاہتے ہیں اسی بات پر ہیں برہم یہ ستم گران عالم کہ جو چھن گیا ہے ہم سے وہ مقام چاہتے ہیں کسے حرف حق سناؤں کہ یہاں تو […]

امی جان

بڑے ہی شوق سے مجھ کو پڑھاتی ہیں لکھاتی ہیں بڑے ہی پیار سے جو پوچھتا ہوں وہ بتاتی ہیں نہ جھنجھلاتی ہیں وہ مجھ پر نہ غصہ ہی دکھاتی ہیں جو مجھ کو ڈانٹتی بھی ہیں تو فوراً مسکراتی ہیں خدا رکھے کہ مجھ پر مہرباں ہیں کس قدر امی بری دیکھی جو کوئی […]