Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: قطعہ

خداوندِ جہاں آقا و مولا

خداوندِ جہاں آقا و مولا

خداوندِ زماں آقا و مولا خدائے اِنس و جاں آقا و مولا خدائے بیکساں آقا و مولا

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خداوندِ جہاں آقا و مولا
خدایا اِک ترا مسکین بندہ

خدایا اِک ترا مسکین بندہ

پریشان و حزیں غمگین بندہ بسانا تجھ کو چاہے قلب و جاں میں ظفرؔ سا درخورِ نفرین بندہ

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدایا اِک ترا مسکین بندہ
خُدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

خُدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا

خدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا مجھے سرکار کا درباں بنایا محبت میرے دل میں اپنی ڈالی درِ محبوب پر مجھ کو بٹھایا

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خُدا نے مجھ کو یہ اعزاز بخشا
دلوں کے بھید بھی وہ جانتا ہے

دلوں کے بھید بھی وہ جانتا ہے

اِرادوں کو بھی وہ پہچانتا ہے خدا اُس کو بھی پہنچاتا ہے روزی خدا کو جو خدا نہ مانتا ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دلوں کے بھید بھی وہ جانتا ہے
وہ دریائے رواں لطف و کرم کا

وہ دریائے رواں لطف و کرم کا

وہ بحر بے کراں لطف و کرم کا وہ ہے کوہِ گراں لطف و کرم کا ظفرؔ وہ ہے جہاں لطف و کرم کا

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on وہ دریائے رواں لطف و کرم کا
خدا سے وصل ہو دل چاہتا ہے

خدا سے وصل ہو دل چاہتا ہے

مجھے درپیش مشکل مرحلہ ہے خدا دِل میں ترے جلوہ نما ہے ظفرؔ تو کس خدا کو ڈھونڈتا ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا سے وصل ہو دل چاہتا ہے
خدا کا اعلیٰ ارفع مرتبہ ہے

خدا کا اعلیٰ ارفع مرتبہ ہے

خدا فرمانروا حاجت روا ہے خدا ہی قائم و دائم سدا ہے خدا کا نام ہر سُو گونجتا ہے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا اعلیٰ ارفع مرتبہ ہے
خدا کا ذکر جس دل میں سمائے

خدا کا ذکر جس دل میں سمائے

رہیں فضلِ خدا کے اُس پہ سائے کبھی روئے کبھی وہ مسکرائے سدا حمدِ خدا کے گیت گائے

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا کا ذکر جس دل میں سمائے
مسلماں منتشر ہیں دل شکستہ

مسلماں منتشر ہیں دل شکستہ

زبوں حالیِ اُمت روح فرسا خداوندا مدد فرما خدارا ظفرؔ مانگے دُعا یہ دست بستہ

اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مسلماں منتشر ہیں دل شکستہ
خدا ہی شکم مادر میں کرے پھُولوں کی افزائش

خدا ہی شکم مادر میں کرے پھُولوں کی افزائش

خدا کے دست قدرت میں ہے انسانوں کی پیدائش وہی مخلوق کا خالق، وہی روزی رساں سب کا ظفرؔ عز و شرف بھی دے وہی آرام و آسائش

اکتوبر 27, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدا ہی شکم مادر میں کرے پھُولوں کی افزائش

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404