Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شعر

فصلِ گل کے لیے کیا جان پہ کھیلے کوئی

فصلِ گل کے لیے کیا جان پہ کھیلے کوئی

اب تو ہر موجِ بلا تحفۂ خوں مانگتی ہے

اپریل 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on فصلِ گل کے لیے کیا جان پہ کھیلے کوئی
غیرتِ حسن پری رشکِ بہاراں کون تھا

غیرتِ حسن پری رشکِ بہاراں کون تھا

دل ہمارا جس پہ آیا تھا وہ انساں کون تھا

اپریل 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غیرتِ حسن پری رشکِ بہاراں کون تھا
جڑ سے اُکھڑے ہوئے درخت سحرؔ

جڑ سے اُکھڑے ہوئے درخت سحرؔ

کب امیدِ سحاب رکھتے ہیں

اپریل 14, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جڑ سے اُکھڑے ہوئے درخت سحرؔ
شہر میں اسلحہ بلوائی لیے بیٹھے ہیں

شہر میں اسلحہ بلوائی لیے بیٹھے ہیں

اور ہم شکوۂ تنہائی لیے بیٹھے ہیں

اپریل 14, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on شہر میں اسلحہ بلوائی لیے بیٹھے ہیں
کام ہر زخم نے مرہم کا کیا ہو جیسے

کام ہر زخم نے مرہم کا کیا ہو جیسے

اب کسی سے کوئی شکوہ نہ گلہ ہو جیسے

اپریل 14, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کام ہر زخم نے مرہم کا کیا ہو جیسے
دروازے وا تھے پھر بھی عجب بے دری سی تھی

دروازے وا تھے پھر بھی عجب بے دری سی تھی

ہم خود اسیر ہو کے کُھلے گھر میں رہ گئے

اپریل 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دروازے وا تھے پھر بھی عجب بے دری سی تھی
پھر یہ وحشت ہے کہ پڑ جائیں لکیریں دل میں

پھر یہ وحشت ہے کہ پڑ جائیں لکیریں دل میں

ایک تقسیم کا اندوہ و محن یاد نہیں

اپریل 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پھر یہ وحشت ہے کہ پڑ جائیں لکیریں دل میں
دشت میں بود و باش ہو جیسے

دشت میں بود و باش ہو جیسے

شہر میں گھر بنا کے دیکھ لیا

اپریل 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دشت میں بود و باش ہو جیسے
عقل تو کب کی ہوئی گردشِ حالات میں گُم

عقل تو کب کی ہوئی گردشِ حالات میں گُم

حوصلہ دل کا بھی اب ٹوٹ رہا ہو جیسے

اپریل 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عقل تو کب کی ہوئی گردشِ حالات میں گُم
غم کریں کیا شکستہ خوابوں کا

غم کریں کیا شکستہ خوابوں کا

پھول تھے ، کچھ بکھر گئے یارو

اپریل 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غم کریں کیا شکستہ خوابوں کا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404