ماہِ رمضاں کے حوالے سے فیس بک کورزاور پوسٹرز
ماہِ رمضاں کے حوالے سے اردوئے معلیٰ پہ انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب فیس بک کورز اور پوسٹرز سمیت تصاویر کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں شامل تمام تصاویر آپ بلا اجازت ڈاونلوڈ کر کے فیس بک کور کی زینت بنا سکتے ہیں یا گروپس وغیرہ میں شیئر کر سکتے ہیں ۔