جن کے پاس دولت ہے وہ کر لیتے ہیں تعبیریں
غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں
اگر گستاخ ہیں بچے تو اسلمؔ حق بجانب ہیں
جہاں فاقوں پہ فاقے ہوں کہاں آداب رہتے ہیں
معلیٰ
غریبوں کے مقدر میں ہمیشہ خواب رہتے ہیں
اگر گستاخ ہیں بچے تو اسلمؔ حق بجانب ہیں
جہاں فاقوں پہ فاقے ہوں کہاں آداب رہتے ہیں