وا رہتا ہے اُن پر درِ ایوانِ مدینہ

اس اوج پہ فائز ہیں اسیرانِ مدینہ ہے خُلد بھی اک گوشۂ دامانِ مدینہ کس درجہ ہے وُسعت تری میدانِ مدینہ تم ایسی امارت کو سمجھ ہی نہیں سکتے رکھتے ہیں جو گدڑی میں فقیرانِ مدینہ یک لحظہ بھی لَو ماند نہیں پڑتی یہاں کی آباد ہی رہتا ہے شبستانِ مدینہ وہ اور کہیں جانے […]

نصیر الدین نصیر کا یوم ولادت

چراغِ گولڑہ ، نابغہِ روزگار ، محققِ عصر ، صوفی شاعرِ ہفت زباِں ، وارثِ علومِ سیدنا مہرِ علی (رح) حضور نصیرِ ملت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت یومِ ولادت : نصیر الدین نصیر گیلانی صاحب 14 نومبر 1949 ، 22 محرم 1369 ہجری ، یومِ وصال : […]

غلام رسول سعیدی کا یوم پیدائش

آج مفسر قرآن شارح صحیحین علامہ غلام رسول سعیدی کا یوم پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 14 نومبر 1937ء – وفات: 4 فروری 2016ء) —— علامہ غلام رسول سعیدی اہل سنت و جماعت کے نمائندہ عالم دین اور ایک عظیم محقق تھے۔ آپ کراچی پاکستان کے رہنے والے تھے۔ ایک بڑے مشہور مدرسے کے شیخ الحدیث […]

حاجی لق لق کا یومِ پیدائش

آج عظیم صحافی ، کالم نگار اور مزاح نگار حاجی لق لق کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 14 نومبر 1898ء – وفات: 28 ستمبر 1961ء) —— حاجی لق لق پیٹی، امرتسر، بھارت میں 1898 میں پیدا ھوئے۔ اصل نام عطا محمد تھا انھوں نے کبھی رسمی تعلیم حاصل نہیں کی۔ حاجی لق لق نے […]

مولانا ظہور الحسن درس کا یوم وفات

آج مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن درس کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 9 فروری، 1905ء- وفات: 14 نومبر، 1972ء) —— مولانا ظہور الحسن درس تحریک پاکستان کے حوالے سے اہم کردار ادا کرنے والے جنہیں قائد اعظم سندھ کا بہادر یار جنگ کہا کرتے تھے۔ آپ 9 فروری 1905ء کو کراچی میں مولانا عبدالکریم […]

الطاف گوہر کا یومِ وفات

آج معروف صحافی اور شاعر الطاف گوہر کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 17 مارچ 1923ء – وفات: 14 نومبر 2000ء) —— الطاف گوہر (انگریزی: Altaf Gauhar) پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سول سرنٹ، اردو کے نامور شاعر اور صحافی تھے۔ الطاف گوہر 17 مارچ، 1923ء کو گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) (موجودہ پاکستان) […]

محبوبِ کبریا کی ہے رحمت حروف نور

فضل خدا ہے رب کی عنایت حروفِ نور حمدِ خدا ہے اس میں محمد کی نعت ہے کرتی ہے صالحین کی مدحت حروفِ نور خوش ہونگے دیکھ کر اِسے عُشاقِ مصطفیٰ اُن کے دِلوں کو دے گی طراوت حروفِ نور نعتوں کی محفلوں میں پڑھا جائے گا اسے اِس کا ہر اِک کلامِ محبت حروفِ […]

ہم تو دیوانے ہیں غوثِ پاک کے

چاہنے والے ہیں غوثِ پاک کے ٹھوکریں در در کی کھائیں کس لئے ہم تو بس منگتے ہیں غوثِ پاک کے وہ عرب یا سر زمینِ ہند ہو ہر طرف چرچے ہیں غوثِ پاک کے قادری ہیں جس طرف بھی دیکھئے چل رہے سکّے ہیں غوثِ پاک کے شِیرِ مادر نہ پِیا رمضان میں خوب […]

رسولِ پاک کے پیارے صحابہ

سبھی ہیں جنتی پیارے صحابہ ابو بکر و عمر عثمان و حیدر مراتب میں ہیں یہ اونچے صحابہ خداسے وہ خدا اُن سے ہے راضی یہ مُژدہ پاگئے حق سے صحابہ وہ دل سے جانِثارانِ نبی تھے خدا کے دِین پر صدقے صحابہ احادیثِ نبی کے تھے مُحافِظ ہدایت کے ہیں سرچشمے صحابہ نبی سے […]

مسلمانوں نہ گھبراؤ کورونا بھاگ جائے گا

خدا کی راہ پر آؤ کورونا بھاگ جائے گا عبادت کا تلاوت کا بناؤ خود کو تم خُو گر مساجد میں چلے آؤ کورونا بھاگ جائے گا طریقے غیر کے چھوڑو سُنو مغرب سے مُنہ موڑو سبھی سنت کو اپناؤ کورونا بھاگ جائے گا رہو محتاط لیکن خیر کی بولی سدا بولو نہ مایوسی کو […]