مدینے کا سفر ہو اور میں ہُوں
مقدر اوج پر ہو اور میں ہُوں چلوں اے کاش میں شوق و ادب سے میسر چشمِ تر ہو اور میں ہُوں اذاں رس گھول دے کانوں میں میرے مدینے کی سحر ہو اور میں ہُوں تمنا ہے شہا یُوں موت آئے تمہارا سنگِ در ہو اور میں ہُوں یونہی گُزرے یہ میری زندگانی شہا […]