اکڑتا پھرتا ہوں میں جو سارے جہاں کے آگے

تو راز یہ ہے کہ روز جُھکتا ہوں ماں کے آگے وہ ٹال دیتا ہے ایک سورج کی اشرفی پر اگرچہ روتا ہوں رات بھر آسماں کے آگے ہوا چلی ، بال اُڑے ، دکھائی دیا وہ ماتھا بزرگ بھی جُھک گئے پھر اُس نوجواں کے آگے سکوت اُس کا بلیغ تر تھا مرے سُخن […]

منشی نول کشور کا یوم پیدائش

آج منشی نول کشور کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 3 جنوری 1836ء-وفات: 19 فروری 1895ء) —— منشی نول کشور کی ولادت 3 جنوری 1836 کو متھرا میں ہوئی۔ منشی نول کشور کے والد کانام پندت جمونا پرساد بھگاوکا تھا، ان کے والد علی گڑھ کے زمیندار تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب میں […]

دیدۂ خُشک آج بھر آیا

ہجر کے پیڑ پر ثمر آیا کوئی صورت نظر نہ آتی تھی پھر اچانک ہی تُو نظر آیا گرچہ سارا قصور تیرا تھا سارا اِلزام میرے سر آیا پہلے میں رُک کے دیکھتا تھا اُسے آج دیکھے بِنا گُزر آیا میں تو لوٹ آیا لیکن اپنا آپ اُس کی دہلیز پر ہی دَھر آیا ہو […]

صفی لکھنوی کا یوم پیدائش

آج ممتاز کلاسیکل شاعر صفی لکھنوی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 جنوری، 1862ء- وفات: 24 جون، 1950ء) —— سید علی نقی نام۔ صفی تخلص، تاریخ ولادت ۳ جنوری ۱۸۶۲ء مطابق یکم رجب ۱۲۷۸ھ اور قدیم وطن لکھنو ہے۔ والد مولوی سید فضل حسین آخری تاجدار اودھ کے بھائی شاہزادہ سلیمان قدر بہادر کے معتمد […]

رفعت سروش کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، افسانہ نگار، ڈرامہ نویس رفعت سروش کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جنوری، 1926ء- وفات: 30 نومبر، 2008ء) —— رفعت سروش 2 جنوری 1926ء کو ضلع بجنور کے نگینہ میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کا ماحول ایک انقلابی ماحول تھا جس کا ان کی سوچ اور ان کے نظریے پر اثر پڑا۔ […]

چکھنی پڑی ہے خاک ہی آخر جبین کو

آئے نہ راس خواب ترے کور بین کو اک عکس اشک ہو کے کہیں جذب ہو گیا وحشت ٹٹولتی ہی رہی ہے زمین کو کیسے نگل گئی ہے پٹاری ، خبر نہیں مبہوت ہو کے دیکھ رہا تھا میں بین کو اُس وقت کیوں نہ روک لیا تھا مجھے کہ جب میں نے جنوں کی […]

عاصی کرنالی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عاصی کرنالی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جنوری 1927ء-وفات: 20 جنوری 2011ء) —— پروفیسر ڈاکٹر شریف احمد المعروف عاصی کرنالی اردو زبان کے مشہور نثرنگار، غزل گو، نعت گو شاعر،محقق اور مصنف تھے۔ عاصی کرنالی 2 جنوری 1927ء کو کرنال میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام شریف احمد تھا مگر اپنے شعری […]

معراج فیض آبادی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 2 جنوری 1941ء – وفات: 30 نومبر 2013ء) —— ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر اسٹیج […]

انجم اعظمی کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر، ادیب، نقاد اور ماہر تعلیم پروفیسر انجم اعظمی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 2 جنوری 1931ء – وفات: 31 جنوری 1990ء) —— پروفیسر انجم اعظمی کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا اور وہ 2 جنوری 1931ء کو فتح پور ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے گورکھ پور، الٰہ […]