اردوئے معلیٰ

Search

آفاق را گردیدہ ام، مہرِ بُتاں ورزیدہ ام

بسیار خوباں دیدہ ام، اما تو چیزے دیگری

 

میں ملکوں ملکوں گھوما ہوں، محبوب لوگوں

کی محبت میں بھی اُلجھا ہوں، بہت سے

حسین بھی دیکھے ہیں، مگر تو

سب سے الگ، کوئی اور ہی چیز ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ