اردوئے معلیٰ

Search

آنک بدید رُوئے تو، در نَظَرَش چہ سرد شد

گنج کہ در زمیں بوَد، ماہ کہ در سما بوَد

 

وہ کہ جس نے تیرا چہرہ دیکھ لیا، اُس کی

نظروں میں کیسا بے معنی و بے وقعت و حقیر

ہو گیا، وہ خزانہ کہ جو زمین میں ہے

وہ چاند کہ جو آسمان میں ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ