اردوئے معلیٰ

آپ جیسا حسیں نہیں کوئی

آپ جیسا حسیں نہیں کوئی

دلرُبا دل نشیں نہیں کوئی

آپ کے ماسوا حبیبِ خدا

کوئی ہرگز نہیں، نہیں کوئی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ