اردوئے معلیٰ

Search

آپ کا سنگِ در جبیں میری

اور کچھ آرزو نہیں میری

آپ کے در سے پیار پایا ہے

بات بگڑی بنی یہیں میری

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ