اردوئے معلیٰ

Search

آپ کی نعت ہی کہوں آقا

آپ کی نعت ہی سُنوں آقا

ایک لمحہ نہ یوں مرا گزرے

آپ کی یاد بِن جیوں آقا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ