اردوئے معلیٰ

آں کہ کم خواند ز لوحِ زندگانی درسِ مرگ

رمزِ مُردن پیش از مُردن نمی داند کہ چیست

 

وہ کہ جو زندگی کی کتاب کے سرورق

سے موت کا سبق کم کم پڑھتا ہے

وہ نہیں جانتا کہ مرنے سے

پہلے مر جانے کی رمز کیا ہے

 

دوسرے مصرعے میں "مُوتُوا قَبلَ اَن تَمُوتُوا” یعنی مرنے سے پہلے مر جاؤ

کی طرف تلمیح ہے۔ کچھ لوگ اس جملے کو حدیث کہتے ہیں لیکن مشہور محدث

حافظ ابنِ حجر عسقلانیؒ کا کہنا ہے کہ یہ حدیث نہیں بلکہ صوفیا کا کلام ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات