احساں ہیں جس کی ذات کے حُر سے اسیر تک
رحمت ہے جس کی سنگ سے لے کر حریر تک
سایہ ہے جس کا پیادے سے لے کر وزیر تک
جس اسمِ معتبر کی جڑیں ہیں ضمیر تک
طہٰ و قؔ ہے وہی یٰسین ہے وہی
شرحِ کلامِ سورئہ وَالتّین ہے وہی
احساں ہیں جس کی ذات کے حُر سے اسیر تک
رحمت ہے جس کی سنگ سے لے کر حریر تک
سایہ ہے جس کا پیادے سے لے کر وزیر تک
جس اسمِ معتبر کی جڑیں ہیں ضمیر تک
طہٰ و قؔ ہے وہی یٰسین ہے وہی
شرحِ کلامِ سورئہ وَالتّین ہے وہی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں