اذانوں میں صلوٰتوں میں، خدا پیشِ نظر ہر دم
اندھیری چاند راتوں میں، خدا پیشِ نظر ہر دم
بوقتِ حمد ہر لحظہ، ظفرؔ سجدے میں سررکھنا
حبیب اللہ کی باتوں میں، خدا پیشِ نظر ہر دم

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں