اردوئے معلیٰ

ازل سے آپ کی نسبت خُدا سے جاودانی ہے

شبِ معراج قربت کی مُودت کی کہانی ہے

ہوا نازل کلامِ کبریا محبوبِ یزداں پر

مری سرکار کا منصب خدا کی ترجمانی ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ