اردوئے معلیٰ

از درِ کعبہ چہ حاصل، بہ درِ یار نشیں

از درِ کعبہ چہ حاصل، بہ درِ یار نشیں

روئے بر دوست کن و پشت بدیوار نشیں

 

(لکڑی اینٹ پتھر کے) درِ کعبہ پر بیٹھنے سے

کیا بھی حاصل ہوگا، (لہذا) درِ یار پر بیٹھ،

اپنا چہرہ دوست کی طرف کر اور

دیوار کی طرف پشت کر کے بیٹھ۔

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ