اردوئے معلیٰ

ایک لڑکا اور لڑکی
دونوں ہی اِک دوسرے کو
چاہتے تھے
پیار کی سچّائیوں سے
پوجتے تھے
روح کی گہرائیوں سے
مانگتے تھے رب سے
جیون میل سنگت کی دعائیں
جو کہ پوری ہو نہ پائیں
لڑکا جل کر مر گیا
اور
لڑکی زندہ رہ گئی
آنسو بہانے کو
کسی کا گھر بسانے کو
بچاری!
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات