اردوئے معلیٰ

انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا​

یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا​

​دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے​

سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا​

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔