اردوئے معلیٰ

ایسی غزلیں نظمیں آخر کیسے لکھوں
جن کو پڑھکر
دور سے کوئی تحفے بھیجے
پھولوں کے گلدستے بھیجے
اور ری میک بنائے میری تصویروں کا
بیک گراؤنڈ میں میوزک ہو
جادوئی سا
پیج بناؤں تو لوگوں کی اندھا دھند
تقلید ملے بس
ہر اک عید پہ عید ملے بس
کپڑے جوتے بیگ کتابیں
سوچ رہی ہوں
اپنے لفظوں میں وہ "حسن”
کہاں سے لاؤں
جس کو پڑھکر
دور سے کوئی تحفے بھیجے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات