اردوئے معلیٰ

اے تُو کہ تیری ذات سے محکم ہے میری ذات

اے تُو کہ تیری نعت پہ نازاں قلم دوات

مجھ پر سَدا رہی ہے تری چشمِ اِلتفات

یہ نعت خواں ہو حشر میں بھی تیرے ساتھ ساتھ

حیرت میں ہوں مَلک مرے اوجِ نصیب پر

محشر کے لوگ رشک کریں مجھ غریب پر

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات