اردوئے معلیٰ

Search

 

’’اے سحابِ کرم اک بوند کرم کی پڑ جائے‘‘

سوکھی کھیتی میں جو شادابیاں لے کر آئے

دور ہو جائے ہر اک رنج و الم کی صورت

’’صفحۂ دل سے مرے محو ہو غم کی صورت‘‘

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ