اردوئے معلیٰ

Search

 

’’بارگاہِ خدا میں کیا پہنچے‘‘

اس پہ فضلِ خدا بھی کیا برسے

دور جو ہو گیا مدینے سے

’’گِر گیا جو نبی کے زینے سے‘‘

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ