اردوئے معلیٰ

بجز غوغائے عشقِ تو درونِ دل نمی یابم

بجز سودائے وصلِ تو میانِ جاں نمی دانم

 

تیرے عشق کے شور و ہنگامہ و نعرہ و ہمہمہ

کے سوا میں اپنے دل کے اندر اور کچھ

بھی نہیں پاتا،اور تیرے وصل کے جنون و دیونگی

و شوق کے سوا میں اپنی جان

میں اور کچھ بھی نہیں جانتا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات