اردوئے معلیٰ

Search

بحرِ کرم چہ کم شود، گر بخورند جرعۂ

فضلِ خدا چہ کم شود، گر برسد بہ کافرے

 

بحرِ کرم کو کیا بھی فرق پڑتا ہے اگر اس میں

سے ایک گھونٹ لے لیا جائے تو، فضلِ خدا کیا

بھی کم ہوگا اگر وہ کسی کافر پر بھی ہو جائے تو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ