اردوئے معلیٰ

برف میں ڈوبی ہوئی پتھر کی سِل پر لکھ لیا

یعنی میرا نام اس نے لوحِ دل پر لکھ لیا

لکھ لیے ماتھے پہ میرے شعر اس نے صاحبو

آسماں کے واقعے کو آب و گِل پر لکھ لیا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔