آؤ مل کر ایک نیا
عمرانی معاہدہ کریں
جس میں زندگی کا
ہر سبق
ہر سفر
ہر امنگ
ہر خواہش
مجھ سے
شروع ہو
کر
مجھ پر
ہی تمام
ہو
یہی نیا بیانیہ ہے
جس میں گزرے ہوئے کل
کا کوئ بھی پرتو نہیں
عمرانی معاہدہ کریں
جس میں زندگی کا
ہر سبق
ہر سفر
ہر امنگ
ہر خواہش
مجھ سے
شروع ہو
کر
مجھ پر
ہی تمام
ہو
یہی نیا بیانیہ ہے
جس میں گزرے ہوئے کل
کا کوئ بھی پرتو نہیں