اردوئے معلیٰ

Search

بیاورید گر ایں جا بُوَد زباں دانے

غریبِ شہر سخن ہائے گفتنی دارد

 

اگر اس جگہ کوئی (میرا) ہم زباں، کوئی ہم نفس

کوئی ترجمان ہے تو اے لوگو اُسے میرے سامنے

لاؤ، کہ اِس غریب شہر اور یہاں اجنبی کے پاس

کہنے سننے کی بہت سی باتیں ہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ