اردوئے معلیٰ

بے جان پتھّروں کو تَکلُّم عطا ہوا

شاخوں کے ننگے جسم کو قاقُم عطا ہوا

کلیوں کو، کونپلوں کو، تبُّسم عطا ہوا

سرما کی چاندنی کو ترنُّم عطا ہوا

بے چین روحِ عَصر کو تسکین مل گئی

کون و مکاں کو سورۂ وَالتّین مل گئی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات