اردوئے معلیٰ

تمہارے جانے کے بعد قَسمیں

اٹھا کے کھڑکی سے پھینک دی ہیں

جو تم نہیں ہو

تو تم سے باندھے گئے

تعلق کا کیا کروں میں ؟

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات