تنہا رہنے کی عادت نے دھوپ سے جھگڑا مول لیا
چھاؤں میں آکر میں نے پرچھائیں کو ناراض کیا
آج وہ کافر مشرک کہہ کر چھوڑ کے جانے والا ہے
میں نے جس کے عشق میں اللہ سائیں کو ناراض کیا

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں