اردوئے معلیٰ

تو آبِ خضرے و من تشنہ ایں کنایت بس

چہ حاجت است کہ دیگر سخن دراز کنم

 

تُو آبِ حیات ہے اور میں پیاسا، (قصہ مختصر)

یہ کنایہ، یہ رمز، یہ اشارہ ہی کافی ہے

(اور اسی سے سب کچھ سمجھ جا)،مجھے

دوسری لمبی لمبی باتیں کرنے کی کیا ضرورت ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات